Peer Dilber
ويب سائيٹ کو دیکھنے مین دشواري هو تو يهان سے فونٹ انسٹال کرین
تقريرين وڈيو
 

آڊيو  تقريرون

Share This Site To your Friend

Share/Bookmark

See & JoinOur Group of Facebook Click here :

خوش آمديد

بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين والصلواة والسلام علي سيد المرسلين وعلي آله وصحبه اجمعين .

آپ سب دوستوں کو “پير دلبر ڈاٹ کام”پر تشريف لانے پر خوش آمديد کهتے هيں . دوستو ! يه خالص ديني اسلامي ويب سائيٹ هے۔ جس میں آپ کو ديني ,سياسي ,سماجي ,معاشي ,معاشرتي ,علمي , ادبي اور فکري موضوع پر قرآن اور حديث کي روشني  ميں بهترين معلومات ملے گی۔اس ویب سائيٹ پر آپ علماءِ اهل سنت عموما اور حضرت پير دلبر سائيں کي خصوصا کتاب آڈیو وڈیو تقریریں سن اور پڑھ سکتے هيں.


اساتيذ و تلاميذ

یہ امت ، امتِ “اقرا”  ہے۔ کیونکہ سب سے پهلا آسماني حکم جو اس امت کے تاجدار، امام الانبياء کے ذريعے ملا وه تھا “اقرا” پڑھ ۔   یہ  لفظ  بڑا جامع هے جس میں لکھنے پڑھنے پڑھانے تعليم وتعلم کے سارے معاملات سمائے هوئے هيں وحيِ ربانی  کا آغاز عبادات، معاملات،ماليات، سياسيات سے نهيں  هوا بلکه “اقرا” کے لفظ سے هوا۔  لفظ  اقرا يه مفتاحِ  تعليم ہے۔  پھر  رسولِ عربي  ﷺ  نے قولا اور  فعلا   اپنے  غلاموں کو پڑھنے پڑھانے کي ترغيب دي۔

آگے پڑھنے کے لیے یھان کلک کریں


رونے کی حقیقت

الحمد لله رب العالمين والصلواة والسلام علیٰ سيد الانبياءِ  والمرسلين وعلیٰ آله و صحبه اجمعين  الیٰ يوم الدين اما بعد:

جاننا چاہیے کہ ہر مخلوق کو اللہ پاک کوئی نہ کوئی پیدائشی ہنر عطا کرتا ہے۔ اس کے زندگی کا دارومدار ہی اس ہنر پر ہوتا ہے۔ جیسے جانوروں کو چلنے کا ہنر، پرندو‎‏ں کو اڑنے کا ہنر ، پانی والے جانوروں کو تیرنے کا ہنر۔ پھر اس ہنر میں  اللہ تعالےٰ ان کے لئے آسانی بھی کرتا ہے ۔ آپ دیکھیں بطخ پانی پر تیرتا ہے، یہ تیرنا اس کا پیدائشی ہنر ہے۔  بطخ کا بچہ  اگر کل ہی  پیدا ہُوا ہو تو بھی کتنا بھی بڑا پانے ہو، مگر اس  کے سینے  تک  آتا ہے ۔ کسی نے کہا ہے کہ:

آگے پڑھنے کے لیے یھان کلک کریں


اهم خبرين

حق دلبر سائين
دعوت محبت
هر اسلامي مهينے کی 23 کي شام 24 کي رات دربار فضل آباد شريف ماتلي ميں
هر اسلامي مهينے کی 11 کي شام 12 کي رات دربارکرم پورشريف  دادو ميں
هر اسلامي مهينے کادوسرا اتوارصبح 11 بجے سے درباردلبر آباد شريف مورو  ميں
هر اسلامي مهينے کاتيسرا   اتوارصبح 11 بجے سے دربارصالح آباد شريف کراچي
ميں

Copyright Notice All contents © 2009 Peer Dilber Sain.com. Site Designed By - Bo-Ali Printers Darbar Fazulabad Sharif, Matli